دنیا کے زہریلے ترین سانپ کے کاٹے کے علاج میں پھٹکڑی دو سے تین تولہ پیس کر ایک گلاس پانی میں ملا کر پلا دیں۔

موت کے منہ میں پہنچا شخص بچ سکتا ہے

باقی زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

پھٹکڑی میں خالق کائنات نے وہ تاثیر رکھی ہے کہ جسم میں سانپ کے ایسے زہر کو جو ایک ہزار آدمیوں کو مار سکتا ہے چشم زون میں زہر کو پورے جسم میں پانچ سیکنڈ سے پہلے ایسے تلچھٹ کر دیتا ہے جیسے دودھ پھٹ جاتا ہے زہر کی ہیبت کو فوری تبدیل کر کے بے اثر کر دیتا ہے بشرطیکہ ابھی حرکت قلب بند نہ ہوئی ہو یہ نسخہ نہایت ہی مفید ہے۔

شیئر کریں