*سلام قولا من رب رحيم* پڑھنے کے معجزات

آج ہم آپ کو
،،سلام قولا من رب رحيم،،
پڑھنے کی فضیلت اس کا وظیفہ اور اس کی طاقت بتانا چاہتے ہیں
اگرآپ صبح یا شام کے وقت سورۃ یاسین شریف کی اس چھوٹی آیت کا وظیفہ پڑھتے ہیں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے
تو
سب سے پہلے بات کرتے ہیں سلام قولا من رب رحيم کی
فضیلت
کے بارے میں قرآن پاک میں ہر مشکل و بیماری کا حل موجود ہے بس عقیدہ مضبوط ہونا چاہیے قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد ہے
کہ
،،اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو شفاء اور رحمت ہے ایمان والوں کے لئے سورہ یاسین پاک کی آیت
،،سلام قولامن رب الرحیم،،
میں بہت سے پوشیدہ اسرار ہیں اور بے شمار فضائل اور ہر قسم کے امراض سے شفا کا حل موجود ہے ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل یاسین پاک ہے اور یاسین پاک کا دل یہ آیت ہےآج کل کالے علم اور کالے جادو کا کا مرض بڑھتا جا رہا ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ہر گھر میں اس مرض میں مبتلا نظر آتا ہے میں یہ عمل ان بہن اور بھائیوں کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں
ملازمت کے لئے اگر کسی حاسد نے جادو کے ذریعے کسی کی ملازمت یا کاروبار میں رکاوٹ ڈال دی ہو اس کے واسطے ہر نماز بعد سلام قول من رب الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھیں انشاء اللہ ہر قسم کی رکاوٹ دور ہوجائے گی

ایک شخص نے مجھے بتایا کہ میں جب بھی موٹر سائیکل پر گھر سے نکلتاہوں تو
،، سلام قولا من رب رحيم،،
کا ورد شروع کردیتا ہوں اس کی برکت سے ہر قسم کے حادثات و پریشانیوں سے بچا رہتا ہوں دو مرتبہ تو یقینی حادثوں سے اللہ پاک نے مجھے اس آیت کی وجہ سے بچا لیا۔۔۔
ایک لڑکا اپنا تجربہ بتانے لگا کہ میں
،، سلام قولا لمن رب رحيم،، صبح فجر کے بعد تسبیح کرتا ہوں جس کی وجہ سے میرا دل نیکی کی طرف مائل ہونا شروع ہوگیا ہے نماز میں خشوع خضوع مل گیا ہے ذکر و درود پاک پڑھنے کو خوب دل کرتا ہے اللہ پاک نے جھوٹ غیبت چغلی سے بچایا ہوا ہے
،،سلام قولا من رب رحيم،،
کی فضیلت اور اہمیت بہت ہی زیادہ ہے

کوئی بھی شخص روزانہ
،،سلام قولا من رب رحيم ،،
کو پڑھنے کا معمول بنا لیتا ہے تو اس کے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں یہ خود آپ جان کر حیران رہ جائیں گے۔۔
یہ آیت اچھی شادی کے لئے بہت مجرب ہے اچھا رشتہ ملنا خوش بختی کی دلیل ہے کیونکہ بے شمار لوگ شادی کے مسئلے میں پریشان ہوتے ہیں اس پریشانی کا حل یہ ہے کہ سلام قولا من رب رحيم کو چالیس دن تک روزانہ 12 ہزار نو سو مرتبہ پڑھے انشاءاللہ اچھا رشتہ مل جائے گا اور شادی میں سکون ملے گا۔۔۔

جو شخص اس آیت کو روزانہ 129 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالے تو انشاءاللہ اس کا ہر ایک جائز کام اس اسم کی برکت سے ہو جائے گا اولیاء کرام اور بزرگان دین نے اس آیت کی بہترین تعریف کی ہے اس آیت کے ذکر کے برکت سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے فکرو فاقہ دور ہوتا ہے اگر کسی کا روزگار نہ ہو تو اسے روزگار مل جاتا ہے ملازمت نہ ملتی ہو تو ملازمت مل جاتی ہے عمل کی شرط پانچ وقت کی نماز کی پابندی ضروری ہے اور قرآن پاک کی تلاوت بھی روز کرنی ہے تو وظائف کریں نھی تو وظائف نا کیا کریں پھر جو کہنا ہے ہم بڑے وظیفے کرتے ہیں دعائیں مانگتے قبول نھی ہوتی وظائف اثر نھی کرتے تو احتیاط کیا کریں عمل شروع کریں تو میٹھی چیز تقسیم کریں صدقہ دیا کریں

آمدنی کم ہو

تو اس میں اضافہ ہوتا ہے

ان مقاصد کے لئے 16641 مرتبہ روزانہ اس آیت کو پڑھیں اور چالیس دن تک اس عمل کو کریں
تو انشاءاللہ جو مقاصد ہم نے بیان کیے ہیں بہت جلد حل ہو جائیں گے ایسی لاعلاج بیماری جو انسان کا پیچھا نہ چھوڑتی ہو اس میں اس آیت کو گیارہ روز تک روزانہ گیارہ ہزار مرتبہ پڑھیں اور پانی دم کرکے مریض کو روزانہ پلائیں انشاءاللہ مریض کے شفایاب ہونے کا کوئی ذریعہ بن جائے گا
ایک قول کے مطابق اگر کوئی بیمار اسے تین سو مرتبہ کسی بھی نماز کے ساتھ پڑھ کے پانی پر دم کر کے پیا کرے روزانہ 21 دن تک پڑھے تو انشاءاللہ تندرست ہوجائے گا
یہ وہ آیت مبارکہ ہے اگر اس کے ساتھ آپ کے گناہ بہت ہی زیادہ کیوں نہ ہوں انشاءاللہ اس کے پڑھنے کے ساتھ ہی آپکے دل میں گناہوں سے بیزاری ہونا شروع ہو جاے گی اور اللہ کی رحمت کے صدقے آپکے سارے گناہ معاف ہوتے جائیں گے چاہے آپ کے گناہ کتنے ہی زیادہ کیوں نہ ہوں
(،،سلام قولا من رب رحيم ،،)۔ جس نے عمل کرنا ہے وہ گیارہ بار سورت اخلاص پڑھ کے مجھ ھدیہ کرکے سبحان اللّٰہ لکھ دیں اجازت ہے

شیئر کریں