پشاور سے سیر و تفریح کے لئے آئی ہوئی فیملی ایک ننی سی 3 سالہ بچی شکر پڑیا بھول گئے جو خوش قسمتی سے آبپارہ پولیس کو مل گئی یہ غیر ذمہ داری حیران کن ہے کہ موجودہ دور کیسا جا رہا ہے خدانخواستہ بچی کسی جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھ لگ جاتی تو ۔والدین کو چاہیے سیر و تفریح کے مقام پر بچوں کا خاص خیال رکھیں۔
تاہم حتمی پولیس رپورٹ کے مطابق
تھانہ آبپارہ پولیس ٹیم نے شکرپڑیاں کے قریب سے ملنے والی 3 سالہ بچی کو تھانہ آبپارہ منتقل کیا اور والدین کو دو گھنٹے کے اندر تلاش کرکے ان کے حوالے کر دیا۔
بچی کے والدین پشاور سے سیر و تفریح کے لیے آئے تھے جو غلطی سے بچی وہاں بھول کر چلے گئے تھے

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں