ایک زبردست نسخہ لے کرآئے ہیں ۔ جو کہ اگر آپ لوگ استعمال کرتے ہیں۔ جنہیں یرقان کامسئلہ ہے جگر کا کوئی بھی مسئلہ ہے۔ جگر کے گرمی کامسئلہ ہے جگر پر چربی چڑھ گئی ہے یا فیٹی لیور جسے بولتے ہیں ۔ فیٹی لیور ہوگیا ہے۔ جگر کا اتنا مسئلہ ہوچکا ہے۔ آپریشن کی ضروت ہے ۔ جگر کا کینسر

ہے کسی قسم کا مرض ہے ۔ آپ ایک بار اس نسخہ کو آزما کر دیکھیں۔ انشاءاللہ ! سات نسلوں تک کبھی یہ مرض نہیں ہوگا ۔ اگر آپ اس نسخہ کو استعمال کرتے ہیں ۔اور تین ہفتوں میں ہی آپ کو واضح فرق نظر آئے گا۔ یہ ایک حکیم کا بتایا ہوا نسخہ ہے۔ جس کے ذریعے بہت سارے لوگوں کو بہت فائدہ ہوا ہے ایک خاتون جو کہ پیسہ پیسہ لگا کرتھک چکی تھی ۔ اپنے یرقان کے لیے ، ہیپاٹائٹس اے ، بی جو بھی ہواس کے لیے اتنی دوائیاں کھائیں ۔ لیکن ان سے کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ پھر ان سے درخواست کی گئی کہ آپ ایک بار ضرور اس نسخہ کو استعمال کرکے دیکھیں ۔ تو انہوں نے جب وہ مایو س ہوگئے ناامید ہوگئے تب اس نسخہ کو آزمایا۔ اور یقین مانیے کہ تین ہفتے ہی گزرے تھے ان کا ہیپا ٹائٹس ٹھیک ہوگیا ۔ جگر ایسے صحتمند ہوگیا کہ وہ اب تک دعائیں دیتے ہیں اتنا اچھا نسخہ بتایا گیا ۔ اس کوکیسے بنانا ہے۔ ایک مٹی کا پیا لہ لیناہے۔اور دو دن تک پانی سے بھر کر رکھ دیں۔ ا س کے بعد دہی لیں۔ جو بازار میں دہی بیچتے ہیں۔ جو بڑے بڑے مٹی کے برتن ہوتے ہیں۔ ان میں دہی جماتے ہیں آپ نے وہی دہی لیناہے۔ آپ نے اسٹیل کے

برتن میں دہی نہیں لینی ۔ اگر آپ کو مٹی کے برتن والی دہی نہ ملے تو آپ نےکیاکرنا ہے۔ اس مٹی کےپیالے جو آپ نے لیا۔ اس میں رات کونیم گرم دودھ ڈال دیں۔ اس میں تھوڑی سی جھاگ ڈال دیں۔ صبح تک دہی تیار ہوجائے گی۔ پھر اگلے دن رات کو اس عمل کو کرناہے۔مٹی کے برتن میں دہی لینی ہے۔ اس کے بعد دیسی شکر جو بالکل کیمیکل سے پاک ہو۔ جس میں کسی قسم کا کیمیکل شامل نہ ہو۔ ایک بڑا چائے کا چمچ دیسی شکر لیں۔ اس شکر کو لے کر آپ نے دہی میں مکس کرناہے۔ اور اسے ساری رات پڑا رہنے دیں۔ اور صبح نہارمنہ اس دہی کو کھانا ہے ۔ صبح نہار منہ اس دہی کو کھا لیں۔ اور جو پانی چھوڑ جائے وہ پانی بھی پی لیناہے۔ گرانا نہیں ہے۔ روزانہ صبح نہار منہ عمل کریں ۔ ایک ہفتے ، دو ہفتے ، تین ہفتے جتنا عرصہ میڈیس جو ہیپاٹائٹس کی ہوتی ہے انجکشن لگتے ہیں اور تین ماہ میڈیسن کھانی پڑتی ہے۔ تین ماہ نسخہ استعمال نہیں کرنے پڑے گا۔ یہ تین ماہ سے پہلے ہی آپ کو افاقہ ملے جائے گا اور آپ کے جگر کا جو بھی مسئلہ ہے ۔ وہ ٹھیک ہوجائے گا۔ آپ نے اس نسخہ کوضرور آزما کر دیکھنا ہے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں