ڈاکٹر عیسیٰ کی بتایا ہوا یہ نسخہ آپ کو ماہواری اور پی سی او ایس کے مسائل سے باآسانی نجات دِلائے گا، بس یہ نسخہ روزانہ استعمال کریں اور پائیں اپنے اندرونی مسائل کا آسان حل۔

نسخہ

ایک چائے کا چمچ میتھی دانے کا پاؤڈر، ایک کھانے کا چمچ اجوائن کا پاؤڈر، ایک کھانے کا چمچ اسپغول، ایک کھانے کا چمچ پسی ہوئی کلونجی ان تمام اجزاء کو مکس کریں۔

اب وہ بچیاں اور خواتین جن کو ماہواری کم یا مہینوں مہینوں نہیں آتے، ایسے میں ایک چائے کا چمچ اسے صبح کھائیں اور ایک چائے کا چمچ رات سونے سے پہلے کھائیں۔

لیکن وہ بچیاں اور خواتین جن کو ماہواری کم ہوتی ہو یا پھر ایک آدھا مہینہ دیر سویر سے ہوتی ہو تو وہ اس کا ایک چائے کا چمچ صرف صبح کھائیں۔

پی اسی او ایس کے مسائل اور ماہواری کے مسائل اس سے با آسانی حل ہوں گے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں