بہت ساری ہماری مائیں ، بہنیں، دوست واحباب اور بھائی لکھتے رہتے ہیں کہ پیار ومحبت کے لیے ہمیں کوئی عمل اور وظیفہ بتائیں ۔ پیار اور محبت چاہے میاں بیوی کا ہو۔ جن کے درمیان لڑائی جھگڑا رہتا ہو۔ اور نوبت طلاق تک آ چکی ہو۔ یہ اتنا مجرب تیر بہدف اور آزموہ عمل اور وظیفہ آپ کو بتانے لگے ہیں۔ یا اگر آپ کسی کو چاہتے ہیں۔ اور کسی سے پیار کرتے ہیں۔ اور آپ کی دلی خواہش یہ ہے کہ اس لڑکے سے یا اس لڑکی سے میر ی شادی ہوجائے اور نکاح کے شروع میں ہماری جو محبت ہے وہ ہمیشہ قائم و دائم ہوجائے ۔

اس کےلیے بھی یہ عمل کریں۔ ایسے ہی آپ کسی کےدل میں محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ آپ سے کوئی ناراض ہوگیا ہو۔ آپ چاہتے ہیں کہ میری محبت اس کے دل میں پیدا ہوجائے ۔ اس کی محبت میرے دل میں پیدا ہوجائے۔ ہمارا ایک بہن وبھائی کی طرح بڑا تعلق قائم ہوجائے۔ اس کے لیے بھی کرسکتے ہیں۔ ایسے ہی اولا د کے لیے یا آپ کی اولا د نافرمان ہوچکی ہے۔ اس کے لیے بھی کرسکتےہیں۔ آپ کے والدین آپ سے ناراض ہوگئے ہیں ۔

اس کےلیے بھی کرسکتے ہیں۔ ایسے ہی سسرا ل اوربہو یا نندیں اور بہو ان کی آپس میں نہیں بنتی۔ یہ ایک مستقل محاذ ہوتا ہے آپ اس کےلیے بھی تصور کرکے پڑھ سکتے ہیں۔ اتنا تیر بہدف اور مجرب عمل اور وظیفہ ہے کہ دل میں محبت پیدا کرتا ہے اس کے لیے آپ عمل اور وظیفہ کرسکتےہیں ۔ اور اس کو نوٹ کرلیں۔ جس کے ساتھ آپ محبت کرتے ہیں۔ یا جس کے لیے کررہے ہیں۔ آپ نے تصو رکرکے آپ نے اکیس مرتبہ ہر نماز کے بعد یہ چار اسمائے الحسنی ٰ پڑھنے ہیں ۔ وہ اسمائے الحسنی ” یا سبوح ، یاقدوس، یاغفور، یاودود” ہیں۔

آپ نے پہلے نمبر پر اکیس مرتبہ آپ نے ہر نماز کے بعد یہ اسمائے الحسنی ٰ تصور کرکے پڑھنے ہیں۔ اور ایسے ہی فجر کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد دو رکعات نماز صلوۃ الحاجات کے ادا کریں۔ اور اس کے بعد آپ نے ایک سو تیرہ مرتبہ یہ چار اسمائے الحسنی ٰ “یا سبوح ، یاقدوس، یا غفور ، یا ودود” پڑھنے ہیں۔ دوسر ے نمبر پر آپ نے ایک سوتیرہ مرتبہ آپ نے ” اللھم الف بین قلو بنا” یہ پڑھنے ہیں۔ اور تیسر ے نمبر آپ نے “حسبنا اللہ ونعم الوکیل ” یہ ایک سو تیرہ مرتبہ پڑھنے ہیں۔

اور اس کے بعد آپ دوبارہ دو رکعات صلوٰۃ الحاجات کے نوافل اداکریں۔ اور اللہ تعالیٰ سے اپنے محبوب کے لیے دعا مانگیں۔ چاہے میاں بیوی ہوں۔ چاہے والدین ہوں۔ چاہے آپ کسی سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن شرط یہ ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ میرا اس سے نکاح ہوجائےاو ر وہ بھی مجھ سے پیار کرے۔ ہم دونوں کی شادی ہوجائے ا س کے لیے تیر بہدف عمل ہے۔ یہ عمل کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطافرمائے۔

شیئر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں