ارشاد باری تعالی ہے بے شک انسان کو قبر میں اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ

ارشاد باری تعالی ہے
بے شک انسان کو قبر میں اس کی اولاد کی نیکی کی خبر دی جاتی ہے تاکہ اس کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
نیک آدمی کا جنت میں اللہ تعالی ایک درجہ بلند کرتا ہے تو وہ پوچھتا ہے کہ اے اللہ مجھے یہ درجہ کیوں ملا تو اللہ تعالی فرماتے ہیں
تیری اولاد نے تیرے لیے مغفرت کی دعا کی ہے
اس لیے ہمیں اپنے والدین کے حق میں دعا کرتے رہنا چاہیے
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں والدین کی قدر نصیب فرما اور ان کی بہترین اولاد میں شمار فرما آمین

شیئر کریں