دیسی بکرے کے کپورے کھانے سے سپرماٹوزا میں بے تحاشا اضافہ ھوتا ھے…. یہ عام گوشت کی طرح پکا کر کھاے جاتے ھیں. بعض ھوٹلز میں پکے پکاے بھی مل جاتے ھیں. پکنے کی وجہ سے 100 میں سے 20 یا 25 فیصد اضافہ ھوتا ھے. کیونکہ پکانے میں ٹمریچر 150 پلس تک چلا جاتا ھے. اور طبیب حضراتِ ان کا قیمہ بنا کر دوسری دواوں میں مکس کر کے گولیاں یا کشتہ وغیرہ بناتے ھیں. اس طریقے سے پکا کر کھانے سے معمولی زیادہ فائدہ ھوتا ھے. کیونکہ قیمہ کرنے سے جوھر نکل جاتا ھے. عام گوشت کا بھی قیمہ اگر مشین پر بنوایا جائے. تو گوشت کا 50 پرسنٹ یا اس سے بھی کم فایدہ ھوتا ھے. ھاں اگر قیمہ بگدے کے ساتھ بنایا جائے. تو گوشت کا پانی صرف 10 فیصد ضائع ھوتا ھے. اس لیے قصاب سے ھمیشہ بگدے کے ساتھ قیمہ بنوانا چاہیے……
بہرحال کپورے کھانے سے خواہ کیسے بھی کھاے جائیں. جنسی طاقت میں اضافہ اور سپرماٹوزا میں اضافہ ھوتا ھے. صرف 3 بار کھا کر رپورٹ کروائیں اور پہلی رپورٹ کے ساتھ موازنہ کریں. آپ حیران رہ جائیں گے……

شیئر کریں