آج جو وظیفہ لے کر میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوئی ہوں ۔ وہ اتوار کے دن کا وظیفہ ہے۔ کسی بھی اتوار میں یہ آپ عمل کر سکتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے “یا حیی یا قیوم”اس کو ۔ اس کے حوالے سے ہے کہ اس دن میں کہ اتوار کے دن اسے ایک ہزار مرتبہ پڑھنے سے کیا آپ کو فضیلتیں حاصل ہو ں گی۔ کیا آپ کو اس کے فوائد حاصل ہوں گے۔ آپ اس کو کسی بھی اتوار پڑ ھیں گے تو آپ کو اس کی کیا فضیلتیں حاصل ہو ں گی۔ بات شروع کرنے سے پہلے میری سب سے التجا ہے کہ میری بات کو غور سے سنیے گا تا کہ آسانی کے ساتھ آپ میری بات پر عمل کر سکیں۔ اتوار کا دن جیسا کہ آپ کو میں نے بتایا ہے کہ میں وظیفہ بتاؤں گی اتوار کے دن کے حوالے سے۔کہ اللہ تعالیٰ کے نام کو اس دن میں پڑھنے سے کیا آپ کو فضائل حاصل ہو ں گے۔ کیاآپ کو اس سے فائدے حاصل ہوں گے۔ اتوار کا دن دنیا کے دنوں میں سب سے پہلا دن ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا کہ جو دنیا کا ہے وہ اتوار کا دن ہے۔سیدنا انس بن مالک فرماتے ہیں کہ جب محبوب ِ خدا سے اتوار کے دن کے متعلق پوچھا گیا تو آپ ﷺ نے فر ما یا کہ جس دن کہ یہ دن یعنی اتوار کا دن بو نے اور عمارت بنانے کا دن ہے۔ صحابہ کرام نے عرض کی کہ یارسول اللہ ﷺ کہ یہ کس طرح۔ تو آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ یہ دنیا اوراس کی عمارت کی ابتداء فر مائی تو اسی لیے اتوار کے دن کھیت بو نا ، درخت لگانا، مکان کی تعمیر کر نا۔یا کسی بھی کام کا شروع کرنا باعث بر کت ہے۔ تو انشاء اللہ اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے اس نام “یاحیی و یا قیوم” جو اس کو ایک ہزار بار پڑھنے سے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس دن دنیا کی ابتداء فر مائی تھی۔ دنیا کی پہلی عمارت اس دن سے شروع ہو ئی تھی تو یہ دن بہت ہی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ تو انشاء اللہ جب آپ یا حیی و یا قیوم کو ایک ہزار بار پڑ ھیں گے تو اللہ پاک آپ کے لیے غیب سے دولت لے کر آ ئے گا۔ اور آپ کی تمام قسم کی پریشانیاں ، تمام قسم کی مصیبتیں دور فر ما دے گا۔ اتوار کے دن اللہ پاک کا نام یا حیی یا قیوم ہزار بار چلتے پھرتے پڑ ھنا ہے ۔ انشا ء دولت ملے گی ۔ غیب سے روزی ملے گی ۔ آپ ﷺ نے ارشاد فر ما یا کہ یہ دنیا اوراس کی عمارت کی ابتداء فر مائی تو اسی لیے اتوار کے دن کھیت بو نا ، درخت لگانا، مکان کی تعمیر کر نا۔یا کسی بھی کام کا شروع کرنا باعث بر کت ہے۔ تو انشاء اللہ اتوار کے دن اللہ تعالیٰ کے اس نام “یاحیی و یا قیوم” جو اس کو ایک ہزار بار پڑھنے سے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس دن دنیا کی ابتداء فر مائی تھی۔ دنیا کی پہلی عمارت اس دن سے شروع ہو ئی تھی تو یہ دن بہت ہی زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ تو انشاء اللہ جب آپ یا حیی و یا قیوم کو ایک ہزار بار پڑ ھیں گے تو اللہ پاک آپ کے لیے غیب سے دولت لے کر آ ئے گا۔ اور آپ کی تمام قسم کی پریشانیاں ، تمام قسم کی مصیبتیں دور فر ما دے گا۔ اتوار کے دن اللہ پاک کا نام یا حیی یا قیوم ہزار بار چلتے پھرتے پڑ ھنا ہے ۔ انشا ء دولت ملے گی ۔ غیب سے روزی ملے گی ۔ 

شیئر کریں