یہ 5روپے کا پیسٹ کیڑے والے دانت پر لگائیں، درد اور کیڑا ہمیشہ کیلئے غائب دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

اجزاء

لونگ پاؤڈر

ناریل کا تیل

دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں

پاکیزگی اور شریعت

۔*شہوت کی وجہ سے منی( سفید گاڑھا پانی ) کا نکلنا غسل کو واجب کر دیتا ہے ہمبستری ہو یا نہ ہو* . مسئلہ بعض اوقات منی پتلی ہونے کی وجہ سے پیشاب کے ساتھ یا ویسے ہی کچھ قطرے آجاتے ہیں جو شہوت کے بغیر ہوتے ہیں تو ان سے وضو ٹوٹ جاۓ گا لیکن غسل واجب نہیں ہوگا . 2__ احتلام سے بھی غسل واجب ہوجائے گا( یعنی نیند میں منی نکل آۓ اور بیدار ہونے پر اسکا اثر کپڑوں پر موجود ہو تو غسل واجب ہوجائےگا ) مسئلہ: احتلام یاد ہو لیکن اسکا اثر کپڑے وغیرہ پر نہیں تو غسل واجب نہیں .3___ *ہمبستری کرنے سے غسل واجب ہوجاۓ گا, انزال ہو یا نہ ہو (یعنی منی نکلے یا نہ نکلے )*4__ *عورت کا ماہواری کے بعد غسل کرنا واجب ہے*5____ *نفاس کی وجہ سے غسل واجب ہوجاتا ہے ( بچے کی پیدائش کے بعد جو خود نکلتا ہے اس کو نفاس کہتے ہیں,حیض اور نفاس کے ضروری احکام کچھ دن بعد بیان کیے جائیں گے )*مسئلہ* مردے کو غسل دینا فرض ہے یا سنت۔

شیئر کریں