اور خالص شہد لینا ہے یہ تینوں چیزیں اکٹھی کرکے گرم ابلے ہوئے دودھ میں ایک دیسی انڈہ ڈالنا ہے اور ایک چمچ شہد ڈالنا ہے اس کو اچھی طرح مکس کرنا ہے دن میں ایک بار ضرور استعمال کرنا ہے ۔انشاء اللہ اس سے آپ کے جوڑ لوہے کی طرح مضبوط ہونگے اور پٹھے طاقتور اور توانا ہونگے ۔ اگر آپ اس کو اپنی زندگی میں لازم پکڑ لیں گے تو انشاء اللہ عزوجل زندگی بھر اس کے بعد کمر میں درد نہیں ہوگا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ورزش کو اپنا معمول بنائیں ۔ ورزش ہمارے جسم میں غیر ضروری زہ۔ریلے مادے کو خارج کرنے میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ۔ روزانہ ورزش ہمیں اپنی زندگی میں اس طرح لازم پکڑ لینا چاہیے جیسے ہم اپنی خوراک اور لباس کا اہتمام کرتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس اتنا وقت نہیں ورزش کرنے کا تو پانچ وقت کی نماز پڑھیں ہم ہیں بھی مسلمان اور نماز فرض ہے اگر ہم پانچ وقت کی نماز پڑھیں تو دن بھر میں ورزش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اس کے ساتھ ہمارا فرض ادا ہوگا ہم اللہ کے حضور اپنے سجدہ ریز ہونگے اور ہماری ورزش ہوگی ۔ ہم طاقتور اور

بیماریوں سے محفوظ رہینگے اس کے ساتھ ساتھ سبزیوں اور پھلوں کو اپنی غذا کا حصہ بنائیں۔ انشاء اللہ عزوجل اس سے آپ کے دردوں کے تمام مسائل ٹھیک ہوجائیں گے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

شیئر کریں