اجزاء

1 توری (چھیل کر کاٹ لیں ) ایک کلو

2 پیاز(باریک کاٹ لیں ) ایک عدد

3 ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد

4 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ

5 لال مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے

6 زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

7 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

8 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچہ

9 تیل کپ

10 نمک حسب ذائقہ

11 ہری مرچیں، ہر ادھنیا حسب ضرورت۔

تیار کرنے کی ترکیب –

1دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال 5منٹ تک بھونیں

2اس کے بعد اس میں ٹماٹر، ہلدی پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، لہسن پیسٹ ڈال کر مزید 2منٹ بھونیں

3اب اس میں توری اور نمک ڈال کر کچھ دیر تیز آنچ پر پکائیں

4اس کے بعد دھیمی آنچ پر رکھ دیں

5توری گل جائے اور پانی خشک ہو جائے تو بھون کر چولہا بند کر دیں

6ڈش میں نکال لیں ہری مرچوں اور ہرے دھنیے سے سجا کر دال چاول یا روٹی کے ساتھ پیش کر یں

شیئر کریں