انسان کا قد ایک ایسی اہم چیز ہے جس کے زریعے اس میں اعتماد اور دوسروں پر ایک رعب رہتا ہے، لیکن اگر قد چھوٹا رہ جائے تو انسان احساسِ کم تری کا شکار ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی نظر میں اپنی شخصیت اور اہمیت کا اعتماد حاصل نہیں کر پاتا۔
قد کا تعلق دو چیزوں سے ہے ایک جین دوسرا انسان کی ڈائٹ اور جسم کی نشونما لیکن 18 سال کے بعد عام طور پر قد بڑھنا ختم ہو جاتا ہے، مگر آج ہم آپ کو چند ایسی ٹِپس بتانے جا رہے ہیں جس سے آپ جین میں قد کی کمی اور 18 سال کی عمر کے بعد بھی اپنا قد بڑھا سکتے ہیں

شیئر کریں