آپ دنیا کی مختصر ترین حکومتوں کے متعلق کچھ معلومات تو رکھتے ہوں گے سالوں حکومت کی یا کم از کم ایک سال یا اس سے بھی کم یا دنیا کی طویل ترین دور حکومت پر ریسرچ بھی کبھی آپ کے نظروں سے گزری ہوگی لیکن آج ہم آپ کو دنیا کی مختصر ترین حکومت کے متعلق بتانے جا رہے ہیں۔

سب سے مختصر حکومت کرنے والا پرتگال کا شہزادہ فلپ تھا جو کہ یکم فروری

1908میں تخت نشین ہوا اور اس کے صرف بیس منٹ بعد ہی اسے گولی مار دی گئی اور

 

یوں شہزادہ فلپ کی حکمرانی صرف بیس منٹ کی تھی ۔

شیئر کریں