ڈیلی پاکستانی نیوز:
بچے شرارتی تو ہوتے ہی ہیں لیکن کیا آپ کا بچہ بد زبان۔بد تمیز۔چڑچڑا ہے اور ہر بات میں ضد کرتا ہے؟

والدین:
جی بہت ہی چڑچڑا ہے اور کوئی بات نہ مانوں تو توڑ پھوڑ پر اتر آتا ہے اور یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ بد تمیز اور بدزبان ہے کچھ بھی بول دیتا ہے جو من میں آئے۔ڈیلی پاکستانی نیوز:اگر ایسا ہی ہے کہ آپ کا بچہ بد تمیز چڑچڑا اور جھگڑالو ہے چھوٹی چھوٹی سی بات کو لے کر توڑ پھوڑ پر اتر آتا ہے تو ہم آپ کو ایک انتہائی مفید اور بااثر عمل بتاتے ہیں۔

عمل:سات بار بسم اللہ شریف۔سات بار سورۃ الکوثرپڑھ کر پانی پر دم کرلیں۔پھر صبح نہار منہ بچے کو پلائیں۔یہ عمل اکیس روز تک جاری رکھنا ہے۔

نوٹ:
اس کے ساتھ ساتھ اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ بچے کے دماغ پر کسی قسم کا پریشر نہ ڈالیں بچے سے نہائت نرمی اور شفقت پیش آئیں

شیئر کریں