صبح اٹھتے ہی صرف ایک لفظ کو پڑھنا معمول بنائیں اور دولت کا ٹھاٹھے مارتا سمندر پائیں

 

اس تحریر میں رزق کے حوالے سے دولت حاصل کرنے کے حوالے سے معلومات شیئر کی جارہی ہے ۔اگر آپ یہ عمل کر لیتے ہیں تو انشاء اللہ آپ کے گھر میں دولت ہی دولت آنا شروع ہوجائے گی اور ہر طرح کی تنگدستی اور بے روزگاری ختم ہوجائے گی رزق ایک ایسی نعمت ہے جس کی تقسیم کا اختیار مالک کائنات نے اپنے پاس رکھا ہے کوئی شک نہیں کہ وہ ہر انسان کو پاک رزق عطا فرماتا ہے اور اس رزق میں اضافہ اور ترقی بھی عطافرماتا ہے مگر انسانوں کی فطرت یہ ہے کہ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ رزق کا وعدہ اللہ تعالیٰ کی ذات نے کر رکھا ہے لہٰذا وہ ہماری قسمت میں لکھا گیا دانہ پانی ہمیں

شیئر کریں