اللہ تبارک وتعالیٰ کا صرف ایک نام کھول دے گا آپ کی قسمت کے بند دروازے

ناشتہ تو سبھی لوگ کرتے ہیں آپ بھی کرتے ہیں ہم بھی کرتے ہیں کچھ لوگ صبح کے وقت صبح صبح ناشتہ کر لیتے ہیں کچھ لوگ جو لیٹ اٹھتے ہیں وہ اس وقت ناشتہ کر لیتے ہیں ناشتہ ہماری زندگی کے لیے ایک بہت اہم خوراک ہے جو کہ ہم کبھی نہیں چھوڑتے اور چھوڑنا بھی نہیں چاہیے لیکن آج میں آپ کو کچھ خاص

بتانے جا رہا ہوں کہ ناشتے کے حوالے سے کہ اگر آپ ایسے ہی ناشتہ کر لیتے ہیں تو رک جائیں آج ہم آپ کو ایک بہت ہی خاص عمل بتانے جارہے ہیں جس کو آپ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے صرف 70 مرتبہ پڑھ لیں تو انشا اللہ اللہ پاک اس نام میں اتنی برکت ہے کہ آپ کے روز گار میں اتنا اضافہ ہوگا ان شاءاللہ آپ آپ حیران رہ جائیں گے قارئین آج کل بے روزگاری عام مسئلہ ہے.

روزگار اور حصول رزق کے لیے اللہ پاک کے بہت سے پیارے پیارے نام ہیں جیسے کہ آ پ لوگوں نے اکثر سنا ہوگا پڑھا بھی ہوگا اور کتابوں سے پڑھا ہو گا انٹرنیٹ سے پڑھا ہو گا اللہ پاک کے بہت پیارے پیارے نام ہے جو بہت زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں انشاء اللہ جو اسم آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں اس اسم کی برکت سے آپ کے روزگار میں اور حصول رزق کا جو بھی کسی قسم کا آپ کا کوئی مسئلہ ہے.

چھوٹا ہے یا بڑا آپ کے رزق میں اگر کوئی چیز رکاوٹ بنی ہوئی ہے تو وہ یقینا وہ مسئلہ حل ہو جائے گا آپ نے پورے یقین کے ساتھ اللہ پاک کا پورا بھروسہ رکھتے ہوئے پوری ترتیب کے ساتھ آداب کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے انشاءاللہ اللہ پاک اس اسم مبارک کا اتنا اثر ہوگا اور اتنا یقین اثر ہوگا کہ آپ کی قسمت جاگ اٹھے گی قارئین بہت سے بزرگان دین نے اس عمل کو حصول رزق کے لیے بڑا ہی زور آور اور آزمودہ اور مجرب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ اس اللہ پاک کے اس

اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو اپنے رب پر پورا بھروسہ ہونا چاہیے اس عمل کو پڑھنے والے کی جائز حاجت ضرور پوری ہو جاتی ہے انسان پر پریشانیاں آتی ہی رہتی ہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں جو کہ مختلف قسم کی ہو سکتی ہے الگ الگ روپ میں ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے .

کہ انسانی ضروریات یعنی انسانی ضروریات ہوتی ہیں یہ زندگی کے سب سے اہم ہوتی ہیں اس کے ہم بہت سے وظائف کرتے ہیں بہت سارے اعمال کرتے ہیں جن کے پڑھنے سے ہر طرح کی تکلیف دورہوجاتی ہے تو آج ہم آپ کو اسی حوالے سے ایک بہت ہی اللہ پاک کا پیارا اسم نام بتانے جا رہے ہیں جن حضرات کو روزگار نہ ملتا ہو نوکری نہ ملتی ہو ملازمت نہ ملتی ہو غرض زیادہ ہو یعنی آپ بہت زیادہ مقروض ہو چکے ہوں مال میں برکت نہ ہوتی.

ہو یا پھر کسی صورت میں ضروریات پوری نہ ہو رہی ہو تو ان کے لیے آج ہم ایک بہت ہی اہم عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ عمل آپ نے صبح ناشتے سے پہلے کرنا ہے یعنی کہ ناشتے سے پہلے آپ کا خالی پیٹ ہوگا تو ناشتے سے پہلے آپ نے یہ عمل کر لینا ہے کوئی بھی گھر ہو بچہ ہو نوجوان ہوں یا بزرگ ہو یہ عمل کر سکتا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب ناشتہ آپ کے سامنے رکھا جائے یا آپ ناشتے کے لیے جائیں تو ناشتا شروع

کرنے سے پہلے آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور پھر 70مرتبہ اپنے یا رزاق کو پڑھ لینا ہے صرف ایک بار اپنے یا رزاق پڑھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے اپنی روزی کے لیے دعا کرنی ہے اپنے کاروبار کے لئے روزگار کے لئے دعا کرنی ھے انشاء اللہ آپ کا روزگار چمکنے لگے گا اور اتنی دولت اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آپ کو آنے والے دنوں میں عطاء ہو گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے یہ.

بہت ہی خاص عمل ہے بہت کم لوگ اس کے بارے میں جانتے ہیں اکثر لوگ کیا کرتے ہیں ناشتے سے پہلے صرف بسم اللہ پڑھتے ہیں اور ناشتہ شروع کر لیتے ہیں لیکن قارئین آج سے آپ نے ایسا نہیں ہے کرنا زیادہ سے زیادہ آپ کا آدھا منٹ لگے گا یا ایک منٹ لگ جائے گا آپ نے کرنا ہے کہ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھیں.

اور صرف 70 بار اپنے یارزاق پڑھ لینا ہے انشااللہ آج ہی سے کل سے یہ عمل شروع کریں آپ کی زندگی میں ہر طرح کے خطرے کی جو رکاوٹ ہوتی ہیں وہ دور ہوجائیں گی اللہ پاک اپنے غیب سے آپ کو روزی عطا فرمائیں گے اور انشاء اللہ آپ کو اتنی دولت ملے گی کہ آپ لوگ حیران رہ جائیں گے قارئین آج سے ہی یہ عمل شروع کر دیں انشاءاللہ پھر آنے والے چند ہی دنوں میں برکت دیکھیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

شیئر کریں