کیا آپ کا بچہ ضدی نافرمان ہے؟؟؟
اس کے لئے انتہائی مفید وظیفہ
آپ کا بچہ اگر بد تمیز ہے چڑچڑا اور بات بات پر جھگڑتا ہے تو اس کے لئے ایک انتہائی اثر انداز وظیفہ 21بار صبح طلوع آفتاب سے پہلے)بچے کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر چہرہ آسمان کی جانب کرکے یہ انتہائی مفید وظیفہ پڑھیں جو اوپر تصویر میں بتایاگیا ہے۔انشاء اللہ آپ کا بچہ فرمانبردار ہو جائے گا۔

شیئر کریں